یونیورسٹی کی زندگی کا آغاز اور اچھےنمبر حاصل کرنے کا طریقہ

 


اچھے گریڈ حاصل کرنے کے لئے یونیورسٹی کی زندگی کا آغاز کیسے کریں

   

یونیورسٹی زندگی کا آغاز داخلہ کے ساتھ ہوتا ہے جب آپ کا فہرست میں نام آجائے تو فوری  فیس جمع کروانے کے بعد ہوسٹل جاکر اپنا کمرہ بک کروا لینا چاہئے ہاسٹل میں کوشش کریں گے آپ کے  دوست آپ کے ساتھ ہوں کیوں کے دوستوں کے بغیریونیورسٹی  کی زندگی بہت بری لگتی ہے اگراچھے دوست ہوں گے تو یونیورسٹی کی زندگی بہت آسان ہو جائے گی اور کوشش کریں گے


  آپ کی روم میٹ آپ کی دوست ہو اور اس کا سبجیکٹ بھی وہی ہوں جو آپ کا ہےاگر ہاسٹل کی عمارت دو منزلہ ہے تو نیچے والی منزل میں کمرہ لینا چاہیے جب کلاس کے آغاز کا دن ہو تو اس سے ایک دو دن پہلے ہوسٹل میں چلے جائیں تاکہ آپ ہاسٹل کے کمرے کو اپنے مطابق ترتیب دے سکیں کی


ہاسٹل میں رہنے کے لیے ضروری سامان

 سونے کے لئے بستر نہانے کے لئے سامان اور ضروری برتن اگر آپ خود کھانا پکاناچاہتے ہیں اگر آپ خود کھانا نہیں پکا نا چاہتےہاسٹل کے میس حال سے کھانا لے سکتے ہیں  چارپائی ہوسٹل فراہم کرتا ہے کمرے کو ترتیب دینے کے بعد کچھ وقت ہاسٹل میں گزارے اور اگلے دن کلاس کی تیاری کریں

صبح جلدی اٹھ کر ناشتہ کرنے کے بعد بعد اپنی کلاس کے لئے تیار ہو جائیں اور پھر وقت سے پہلے کلاس اس لینے کے لیے پہنچے

 

جو طالب علم بی ایس سی  اور انٹرمیڈیٹ کے بعد یونیورسٹی میں داخلہ لیتے ہیں ہیں  ان کو سمسٹر سسٹم میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ہے کیونکہ سالانہ امتحان ان والے طالب علم ان کو سمسٹر سسٹم کو سمجھنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے  سمسٹرسسٹم کو سمجھنا بہت زیادہ مشکل نہیں ہے بس روزانہ کا کام روزانہ  یاد کریں یونیورسٹی میں کوئی بھی استاد آپ کو یہ نہیں بتائیے اس کتاب کے اس صفحے سے آپ کو پڑھایا کیا جا رہا ہے یونیورسٹی کی زندگی ہمیں خود علم حاصل کرنا سکھاتی ہے اور خود جانے نے کی خوبی پیدا کرتی ہے سب سے پہلے  اپنے ڈیپارٹمنٹ کے ایڈمن یمن سے اپنا سلیبس  لے



 اور اس کے بعد کورس کی سرخیاں دیکھیں اور اس کے نیچے کتابوں کے نام دیے ہوں گے جن سے آپ پڑھ سکتے  ہیں آپ نے نے یہ ساری کتابیں لائبریری میں جاکر پڑھنی ہیں

 

وہاں سے آپ آپ کتاب کی تصویر بنا کر اپنے موبائل میں بھی پڑھ سکتے ہیں کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کا ہنر سیکھ لینا چاہیے تاکہ آپ کسی بھی وقت کسی بھی کتاب کو پڑھ سکیں

Thank you                                                               

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Why Honey does not Spoil?

Reason of yawning

Islamic knowledge and scientific reason of beard