خوش رہنے کے سات طریقے

خوش رہنے کے سات طریقے

جیسا کہ آپ میرے پچھلے آرٹیکل میں میں خوش رہنے اور اداس  رہنے کے فائدے اور نقصانات کے بارے میں پڑھ چکے  ہیں  آج میں آپ کو خوش رہنے کے کچھ طریقوں کے بارے میں بتاؤں گی ہو سکتا ہے کہ ان طریقوں پر عمل کرکے میں آپ کی خوش رہنے میں مدد کر سکوں


حسد

 خوش رہنے کے لیے ضروری ہے کہ حسد کو اپنے دل و دماغ سے نکال دیا جائے حسد ایک ایسی بیماری ہے جو کہ دل گردے دماغ  نظام انہضام کو تباہ کر دیتی ہے ہے نہ تو اس بیماری کی تشخیص ہو سکتی ہے اور علاج  صرف اللہ پر توکل ہے اگر اگر ہم خوش رہنا چاہتے ہیں توحسد جیسی بیماری کو ہمیں اپنے دل و دماغ میں نہیں پالنا چاہیے


 اچھی سوچ

 ہمیشہ ہمیں اچھا سوچنا چاہیے کیونکہ جب ہم اچھا سوچتے ہیں تو ہمارا دماغ بھی اسی طرح کام کرتا ہے اور جسم کے باقی حصوں کو کو آرڈر  دیتا ہے ہے کہ وہ بھی درست طریقے سے کام کریں تو اگر آپ اچھا سوچیں گے تو آپ کی زندگی پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے


سبزیاں کھائیں اور خوش رہیں

 سائنس سے یہ بات ثابت ہے کہ  سبزیوں کے اندر خوش رہنے والے کیمیائی مادے پائے جاتے ہیں 

 چکندر


  چکندر کے اندر خوش رہنے والا کیمیائی مادہ  سیروٹونین پایا جاتا ہے یہ ہارمون ہمارے خوش رہنے میں مدد دیتا ہے  چکندر میں کافی زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے  چکندر کھانے سے سے آپ خوش رہ سکتے ہیں

 پھل کھانے سے کیسے خوش  رہیں

 بادام ،انناس اور سیب


 بادام ،انناس اور سیب میں بھرپور مقدارمیں ڈوپامین اور آکسیٹوسن پایا جاتا ہےجو آپ کو خوش رہنے میں مدد دیتا ہے

  چاکلیٹ کے استعمال  سے بھی خوشی کا احساس ہوتا ہے

 غصہ نکال دیں

 خوش رہنے کے لئے ضروری ہے کہ اپنا غصہ نکال دیں لیکن غصہ آپ نے اس شخص پر نہیں نکالنا جس پر آپ کو غصہ ہے بلکہ کہ اگر آپ لڑکی ہیں تو آٹا گوندھ کر اپنا غصہ نکال سکتی ہیں برے الفاظ کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں اٹھانا پڑے گا.اگر آپ لڑکے ہیں تو دیوار میں کیل ٹھونک کر یا سرہانے کو پیٹ کر اپنا غصہ نکال سکتے ہیں ہیں غصہ نکالنے کے بعد یہ ضرور دیکھیے گا کہ جس دیوار پر آپ نے کیل ٹھوکنا سے اس دیوار کا کیا حال ہوا ہے اگر یہ الفاظ آپ  شخص کو سناتے تو اس کے دل کی یہ حالت ہوتی تو الفاظ کا چناؤ غور سے کرنا چاہیے.

اچھے دوست

دوست زندگی کا ایک خاص حصہ ہوتے ہیں اگر دوست مخلص ہو ہو تو آپ ہمیشہ خوش رہیں گے ایسا دوست جو مشکل حالات میں میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں ہو


دوسروں میں خوشیاں بانٹن سے راحت ملتی ہے کیونکہ جو چیز آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں  اسے دوسروں میں بانٹنا شروع کر دیں بدلے میں وہ چیز آپ کو واپس ملے گی اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو لوگوں میں خوشیاں بانٹنا شروع کر دی اس طرح آپ بھی خوش رہیں گے اور دوسرے بھی خوش رہیں گے اور معاشرہ خوش حال ہو گا

  

Comments

  1. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  2. We are fortunate to have an innovator like you among us.

    ReplyDelete
  3. We are fortunate to have an innovator like you among us.

    ReplyDelete
  4. We are fortunate to have an innovator like you among us.

    ReplyDelete
  5. Your work will bring a lot of insights into solving our next problem.Thank you.

    ReplyDelete
  6. Dosron ko khush rehny k steps btati hai,Good..Allah apko bhi khush rakhe.(Aameen)

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

Advantages of happiness and disadvantages of sadness

Define Sublimate. Give two examples.

ناخن تراشنے کی اسلامی اور سائنسی وجہ